دو ہزار سترہ اٹھارہ ءکے دوران اجناس کے استعمال میں اضافے کا امکان ہے،آئی جی سی

لندن ۔ 28 مئی (اے پی پی) اجناس کے حوالے سے بین الاقوامی ادارے ” انڑنیشنل گرین کونسل“ نے سیزن 2017-18 ءکے دوران اجناس کے استعمال کے اشاریوں میں اضافہ کردیا۔آئی جی سی کی جانب سے جاری حالیہ نظرثانی رپورٹ کے مطابق 2017-18 ءکے دوران دنیا بھر میں اجناس کی کھپت 2.086 ارب ٹن رہنے کا امکان ہے جو اس سے پہلے جاری کی گئی جائزہ رپورٹ سے 7 ملین …

لندن ۔ 28 مئی (اے پی پی) اجناس کے حوالے سے بین الاقوامی ادارے ” انڑنیشنل گرین کونسل“ نے سیزن 2017-18 ءکے دوران اجناس کے استعمال کے اشاریوں میں اضافہ کردیا۔آئی جی سی کی جانب سے جاری حالیہ نظرثانی رپورٹ کے مطابق 2017-18 ءکے دوران دنیا بھر میں اجناس کی کھپت 2.086 ارب ٹن رہنے کا امکان ہے جو اس سے پہلے جاری کی گئی جائزہ رپورٹ سے 7 ملین ٹن زیادہ ہے۔انھوں نے بتایا کہ اجناس کی کھپت میں اضافے کی وجہ امریکا میں مکئی کے ذریعے ایتھنول کی تیاری اور چین میں نشاستے کا بڑھتا استعمال ہے۔

Leave a Reply