قومی خبریں نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار مدینہ منورہ پہنچ گئے کی طرف Waheed Muraad - جمعرات, 6 مارچ 2025, 8:31 شام 110 FacebookTwitterPinterestWhatsApp مدینہ منورہ ۔6مارچ (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار جمعرات کو مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے مسجد نبوی ﷺ میں نماز ادا کی اور پاکستان سمیت امت مسلمہ کی فلاح و بہبود، خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی۔