- Advertisement -
سیالکوٹ۔6مارچ (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے فٹ پاتھوں اور شاہراہ عام پر تجاوازات قائم کرنے والے20 افراد کو گرفتار کرلیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقوں میں پولیس نے فٹ پاتھوں اور شاہراہ عام پر تجاوازات قائم کرنے والے شیر خان، محمود اللہ، لیاقت اللہ، سلمان خان، ندیم، معراج خان، ساحل خان اور تھانہ نیکاپورہ کے علاقوں سے عاکف، عثمان، حمید اللہ، زید، عارف، اویس، منشا، یوسف، ذیشان، محمد اظفر، تسلیم، عمر اور عمر فاروق کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569604
- Advertisement -