25.5 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومضلعی خبریںلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں27مارچ کو ریٹائر ہو جائینگے

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں27مارچ کو ریٹائر ہو جائینگے

- Advertisement -

لاہور۔8مارچ (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں 27مارچ کو اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے۔

ترجمان کے مطابق انہیں اکتوبر 2018میں لاہور ہائیکورٹ کا ایڈیشنل جج تعینات کیا گیا تھا جبکہ وہ صدر لاہور ہائیکورٹ بار بھی رہ چکے ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570274

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں