- Advertisement -
لاہور۔10مارچ (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی نے عبدالستار ولد منظور حسین کو تاریخ، محمد اشفاق اسلم ولد محمد اسلم کو باٹنی، نادیہ فاطمہ دخترغلام نبی کو باٹنی، اصغر علی ولد ولی محمد کوایڈمنسٹریٹو سائنسز (مینجمنٹ)، رابعہ بشیردختربشیر احمدکو سوشیالوجی، نبیحہ فاطمہ دخترسید زوار حسین رضوی کو سوشیالوجی،فاکیحہ فاروق دخترفاروق احمدکو فزکس،عنبرین مظہر چودھری دخترمظہر سعید چودھری کو بائیو کیمسٹری،سائرہ طارق دخترمحمد طارق نعیم کوبائیو ٹیکنالوجی اورنویدہ بتول دخترچوہدری گلزار احمد کو باٹنی کے مضمون میں،پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد،پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570817
- Advertisement -