15.5 C
Islamabad
اتوار, مارچ 16, 2025
ہومقومی خبریںآل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کا سالانہ عمومی...

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کا سالانہ عمومی اجلاس، سینیٹر سرمد علی صدر، اطہرقاضی سیکرٹری جنرل منتخب

- Advertisement -

اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کا سالانہ عمومی اجلاس اور نئی ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات ہفتہ کویہاں منعقد ہوئے جس میں سینیٹر سرمد علی صدر اور اطہر قاضی سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے۔

جاری پریس ریلیز کے مطابق اے پی این ایس کی سالانہ جنرل میٹنگ میں نئے عہدیداران متفقہ طور پر منتخب ہوئے۔ انتخابات کے نتائج کے مطابق سینیٹر سرمد علی صدر، ناز آفرین سہگل سینئر نائب صدر، اطہرقاضی سیکرٹری جنرل، شہاب زبیری نائب صدر، محسن بلال جوائنٹ سیکرٹری، نوید کاشف فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573013

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں