26.6 C
Islamabad
پیر, مارچ 17, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر برائے امور کشمیرو گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام...

وفاقی وزیر برائے امور کشمیرو گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کاحویلی کوسٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیرو گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے حویلی کوسٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اتوار کواپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے حادثے میں چار افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک جاں بحق افراد کے درجات بلند فرمائےاور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

- Advertisement -

انجینئر امیر مقام نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573310

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں