چیچہ وطنی میں 70سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا

115
پاکستان ریلویز
ٹریک سیفٹی ورکس منصوبے کے تحت کوٹری خان پور کے درمیان 518 کلومیٹر ٹریک کی بحالی کے لئے 1862.84 ملین روپے خرچ کیے جارہے ہیں ،پاکستان ریلویز

چیچہ وطنی۔ 17 مارچ (اے پی پی):چیچہ وطنی میں 70سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق متوفی اشرف اقبالنگر کے قریب ریلوے ٹریک عبور کرنے کی کوشش میں ٹرین کی زد میں آگیا،پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہسپتال منیقل کردی ہے۔