سیکرٹری جنرل او آئی سی کی افغانستان میں دہشت گردی کے واقعہ کی پر زور مذمت

جدہ۔ یکم جون (اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثمین نے افغانستان میں دہشت گردی کے واقع کی پر زور مذمت کی ہے ۔یاد رہے کہ یہ واقع کابل میں سفارتی علاقے کے قریب زنبک چوک میں ہوا جس سے 80سے زائد افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ۔ان کا کہنا تھا کوئی بھی مذہب اور قانوں نہتے افراد کے قتل کا درس …

جدہ۔ یکم جون (اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثمین نے افغانستان میں دہشت گردی کے واقع کی پر زور مذمت کی ہے ۔یاد رہے کہ یہ واقع کابل میں سفارتی علاقے کے قریب زنبک چوک میں ہوا جس سے 80سے زائد افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ۔ان کا کہنا تھا کوئی بھی مذہب اور قانوں نہتے افراد کے قتل کا درس نہیں دیتا اور خصوصا ماہ مقدس جوکہ ایثار و قربانی کا مہنیہ ہے میں ایسے واقعات کسی بھی تہذہب کے اقدار کے خلاف ہے ۔

Leave a Reply