ایرانی عوام کی انتخابات میں شرکت تاریخی ہے،صدر حسن روحانی

تہران ۔ 2 جون (اے پی پی) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عوام انتخابات میں تاریخی شرکت کرکے دنیا میں سرخرو ہوئے ہیں۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کابینہ کے اراکین، حکومتی عہدیداروں اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ افطار پارٹی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منعقد ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات کے اصل فاتح رہبر انقلاب اور …

تہران ۔ 2 جون (اے پی پی) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عوام انتخابات میں تاریخی شرکت کرکے دنیا میں سرخرو ہوئے ہیں۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کابینہ کے اراکین، حکومتی عہدیداروں اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ افطار پارٹی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منعقد ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات کے اصل فاتح رہبر انقلاب اور ایرانی عوام ہی ہیں، انتخابات میں تاریخی شرکت کرکے ہماری قوم دنیا میں سربلند ہوگئی

Leave a Reply