سرینگر ۔ 2 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظربند حریت رہنماﺅں کی گرتی ہوئی صحت پرسخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی ریڈکراس کمیٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ نظربندوں کی حالتِ زار کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں مناسب علاج ومعالجہ بہم پہنچانے کے لیے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے ۔
کل جماعتی حریت کانفرنس کا آسیہ اندرابی اور غیر قانونی طور پر نظر بند دیگرحریت رہنماﺅں کی گرتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش

مزید خبریں