وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے

169
Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif
Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif

اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

یہ بات وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کے جاری بیان میں بتائی گئی۔