ایران جوہری معاہدے پر عملدرآمد کر رہا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 3 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایران2015ءمیں طے پانے والے جوہری معاہدے پر عملدرآمد کر رہا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ نے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہی ہے۔ عالمی ادارے کی انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کی متنازعہ جوہری سرگرمیاں کافی حد تک محدود ہو چکی ہیں اور کم درجے کے افزودہ …

اقوام متحدہ ۔ 3 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایران2015ءمیں طے پانے والے جوہری معاہدے پر عملدرآمد کر رہا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ نے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہی ہے۔ عالمی ادارے کی انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کی متنازعہ جوہری سرگرمیاں کافی حد تک محدود ہو چکی ہیں اور کم درجے کے افزودہ یورینیم کی مقدار بھی مقرر کردہ300 کلوگرام کے اندر ہے۔

Leave a Reply