متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زید آل نہیان کی جدہ میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات

جدہ ۔ 3 جون (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اور مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر ان چیف الشیخ محمد بن زید آل نہیان نے جدہ میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روزدونوں برادر ملکوں کے رہنماو¿ں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں خطے کی تازہ ترین صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر …

جدہ ۔ 3 جون (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اور مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر ان چیف الشیخ محمد بن زید آل نہیان نے جدہ میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روزدونوں برادر ملکوں کے رہنماو¿ں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں خطے کی تازہ ترین صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

Leave a Reply