19.4 C
Islamabad
منگل, اپریل 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںسیالکوٹ،موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے 16نوجوانوں گرفتار

سیالکوٹ،موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے 16نوجوانوں گرفتار

- Advertisement -

سیالکوٹ۔26مارچ (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے 16نوجوانوں کو گرفتار کر لیا جبکہ ان کی موٹر سائیکلوں کو ضبط کر لیا۔ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقوں سے تیز رفتاری کے ساتھ شاہراہ عام پر ون ویلنگ کرنے والے عبدالرحمن، شہروز، حسن جاوید، عبداللہ، جواد، ابراہیم، ریخان مغل، مبشر، فیصل ،توصیب اور ہنزلہ، تھانہ مراد پور کے علاقہ سے ون ویلر ابوبکر، تھانہ اگوکی کے علاقہ سے ایان، طفیل، محسن اور فیضان کو گرفتار کرکے انکی موٹر سائیکلیں قبضہ میں لی اور مقدمات درج کروا کر تفتیش شروع کر دی ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576339

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں