اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت اپنے پانچ سال مکمل کرےگی اور ملک میں جاری تاریخی ترقی وخوشحالی کے سفر کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائیگا۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے محمد نواز شریف کی سربراہی میں ترقی کی وہ مضبوط بنیاد …
موجودہ حکومت نےنواز شریف کی سربراہی میں ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی ہے، برجیس طاہر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت اپنے پانچ سال مکمل کرےگی اور ملک میں جاری تاریخی ترقی وخوشحالی کے سفر کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائیگا۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے محمد نواز شریف کی سربراہی میں ترقی کی وہ مضبوط بنیاد رکھی ہے کہ جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔انہوں نے کہا کہ 2013ءمیں پاکستان کو بحرانی کیفیت کا سامنا تھا اور دہشتگردی اور توانائی بحران نے ملک کومفلوج کردیا تھا جس کو حکومت نے اپنی بہترین حکمت عملی ،عوام کے تعاون اور سیکورٹی فورسز کی قربانیوں کے باعث احسن طریقے سے قابو پالیا ہے







