22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان پیپلزپارٹی کا سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر تین روزہ سوگ...

پاکستان پیپلزپارٹی کا سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان

- Advertisement -

اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

مرکزی سیکرٹری جنرل تاج حیدر کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی کی تمام سیاسی سرگرمیاں تین روز کے لئے معطل رہیں گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں