28.5 C
Islamabad
ہفتہ, اگست 30, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کا اجلاس پیر 14اپریل تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 14اپریل تک ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔11اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کورم کی مکمل نہ ہونے پر پیر 14اپریل تک ملتوی کر دیا گیا ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوا ۔

سنّی اتحاد کونسل کے اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی۔ گنتی کے بعد اجلاس کو 30 منٹ کے لئے معطل کیا گیا، لیکن حاضری مکمل نہ ہونے کے باعث سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس 14 اپریل تک ملتوی کر دیا ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں