سعودی ولی عہد سے برطانوی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ

ریاض۔12اپریل (اے پی پی):سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے برطانیہ کے وزیراعظم کیئر سٹارمر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔