- Advertisement -
فیصل آباد۔ 15 اپریل (اے پی پی):فیصل آباد پولیس نے دوران ڈکیتی قتل کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ستیانہ پولیس نے کارروائی کرکے 39 گ ب سے ڈکیتی کے دوران قتل کر نیوالے ملزم فیض ولد شیرا کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کو جدید ٹیکنکل وسائل اور ہیومن ریسورسز استعمال کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف درج مقدمہ کے تحت قانونی کارروائی شروع کردی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582418
- Advertisement -