31.6 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومقومی خبریںسینٹر روبینہ خالد کا سینٹر پلوشہ خان کے والد کے انتقال پر...

سینٹر روبینہ خالد کا سینٹر پلوشہ خان کے والد کے انتقال پر اظہارتعزیت

- Advertisement -

اسلام آباد۔16اپریل (اے پی پی):چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر روبینہ خالد نے سینٹر پلوشہ خان کے والد کے انتقال پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں سینٹر پلوشہ کے والد کے انتقال کا سن کر گہرا دکھ ہوا ۔

سینٹر روبینہ خالد نے کہا کہ باپ کاسایہ سر سے اٹھ جانا ایسا نقصان ہے جس کا مداوا نہیں ۔ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔ ہم سب غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے ۔دعا اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582701

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں