23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںشہری آلودگی کے خاتمہ کے لئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں،چیئرمین ا...

شہری آلودگی کے خاتمہ کے لئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں،چیئرمین ا نجمن تاجرا ن سرگودہا کینٹ

- Advertisement -

سرگودھا۔ 17 اپریل (اے پی پی):چیئرمین ا نجمن تاجرا ن سرگودہا کینٹ میاں حسان سعید نے کہا ہے کہ شہری آلودگی اور سمو گ سے مستقل بنیادوں پر بچا ؤ کے لئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں ۔ انہوں نے کہا کہ درخت لگانے سے فضا میں آ کسیجن بڑھے گی اور فضا ئی آ لو د گی میں کمی آ ئے گی ۔

انہوں نے کہا کہ جنگلا ت محدود ہو نے سے ماحو لیاتی آ لو د گی بڑھتی جا ر ہی ہے اور ما حو لیاتی آ لو د گی مختلف بیمار یو ں کے پھیلا ؤ کا بھی موجب بنتی ہے اس لئے ضرورت ا س امر کی ہے کہ ملک میں ز یا د ہ سے ز یا د ہ پو دے لگا ئے جا ئیں ا س کے ساتھ ساتھ عوا م بھی اپنی قومی ذمہ د ار ی کو پو را کریں اور اس سلسلے میں ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583447

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں