Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
33.2 C
Islamabad
منگل, جولائی 1, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم تازہ ترین وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کرنٹ اکاؤنٹ 1.2 بلین ڈالر سرپلس کی...
  • تازہ ترین
  • قومی خبریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کرنٹ اکاؤنٹ 1.2 بلین ڈالر سرپلس کی تاریخ کی بلندوزیراعظم محمد شہباز شریف کا کرنٹ اکاؤنٹ 1.2 بلین ڈالر سرپلس کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہونے پر اظہار اطمینانترین سطح پر ہونے پر اظہار اطمینان

کی طرف
Azhar Farooq
-
جمعرات, 17 اپریل 2025, 5:57 شام
161
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

    اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مارچ 2025 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 1.2 بلین ڈالر سرپلس کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہونے پراطمینان اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ کا سرپلس میں ہونا معیشت کے مستحکم ہونے کا عکاس ہے۔

    جمعرات کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ الحمدللہ اس مالی سال کے 9 مہینوں میں کرنٹ اکائونٹ سرپلس 1.85 ارب ڈالر رہا،حالیہ مثبت معاشی اشاریے حکومتی پالیسیوں کی سمت درست ہونے کا مظہر ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ ریکارڈ ترسیلات زر، بڑھتی ہوئی برآمدات اور حکومتی معاشی ٹیم کی انتھک کوششوں کی بدولت کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ممکن ہوا،ہم ملکی معیشت کی پائیدار ترقی کے لئے کوشاں ہیں۔

    • ٹیگز
    • highest in history
    • Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif expresses satisfaction over current account surplus of $1.2 billion
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونانسداد پولیو مہم کے دوران کوئی بچہ ویکسین سے محروم نہ رہے ،ڈپٹی کمشنر بہاولپور
      اگلا مضمونراولپنڈی پولیس کا ضلع بھر میں منشیات کے خلاف کریک ڈائون ، 08 ملزمان گرفتار
      Azhar Farooq
      Azhar Farooq

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      Prime Minister Shahbaz Sharif

      علم و ادب کے سر چشمے معاشرے کی روح ہوتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

      وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت ضم شدہ اضلاع میں جرگہ نظام کی بحالی اور دیگر...

      Federal Interior Minister

      وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت کے تھانہ غزئی خیل کی حدود میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی ٹریفک پولیس پر فائرنگ کے...

      تازہ خبریں

      وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں4جولائی کومزید 7 میچ کھیلے جائیں گے

      Hafiz Sharif - منگل, 1 جولائی 2025, 3:40 شام 0

      علم و ادب کے سر چشمے معاشرے کی روح ہوتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

      Hafiz Sharif - منگل, 1 جولائی 2025, 3:35 شام 0

      ابوظہبی ماحولیاتی ایجنسی کو دوسری مرتبہ کاربن نیوٹرلٹی سرٹیفکیٹ جاری

      Hafiz Sharif - منگل, 1 جولائی 2025, 3:25 شام 0

      وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت...

      Hafiz Sharif - منگل, 1 جولائی 2025, 3:22 شام 0

      اسلامی تعاون تنظیم کی غزہ میں اسرائیل کے فلسطینیوں کی نسل کشی میں اضافے...

      Hafiz Sharif - منگل, 1 جولائی 2025, 3:15 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول