فیصل آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ21اپریل کو صبح 8 سے دن 11 بجے تک 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے الضامن، زاہد جی، جے اے ٹیکسٹائل، شہباز گارمنٹس، بی بی جان، اے ایم ٹیکس فیڈرصبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے کارڈیالوجی ٹو، اقبال سٹیڈیم، سٹی، ایگر ی یونیورسٹی، سٹیٹ بنک فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ، نیواحمد نگر فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل)،اے ایم ٹیکس، شہباز گارمنٹس، بیکن امپیکس فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے گلبرگ، افغان آباد، محمد پورہ، علی ہاؤسنگ، لیاقت آباد فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے فاسٹ نیشنل یونیورسٹی، سلمان ٹریڈرز،جیون شاہ، احمد انٹر پرائزز، ڈھولن، واسا ٹوفیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے گوبند پورہ، رسول پورہ، صدر بازار، نیوجناح کالونی، قائم سائیں، اقبال ٹاؤن، مدن پورہ، سعید آباد، اعجاز ٹاؤن، علی روڈ، راجہ چوک، قدرت آباد، منیر آباد فیڈر،22اپریل کو صبح 9 سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے گھائی، کوٹ فاضل فیڈرصبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے کوٹلہ، بنگلہ، ماموں کانجن، اسلم شہید فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب، قراروالا، جڑانوالہ روڈ فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ، عبداللہ فائبر، جھمرہ روڈ/رضا، دین گارڈن فیڈر132کے وی کھرڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے فاریسٹ پارک، لاٹھیانوالہ، یو ای ٹی، واپڈاسٹی، رفیق سپننگ،فخر آباد، فاروق سپننگ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583998