وزیر اعظم محمد نواز شریف اور افغان صدر کے درمیان ملاقات کا اعلامیہ

اسلام آباد ۔ 10 جون (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کیلئے پر عزم ہیں،37سال سے لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی اور افغانستان کی اقتصادی ترقی اور امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششیں ہمارے عزم کی عکاس ہیں۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے قزاخستان کے دارلحکومت آستانہ میں ایس سی او سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیر …

اسلام آباد ۔ 10 جون (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کیلئے پر عزم ہیں،37سال سے لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی اور افغانستان کی اقتصادی ترقی اور امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششیں ہمارے عزم کی عکاس ہیں۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے قزاخستان کے دارلحکومت آستانہ میں ایس سی او سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم نوازشریف اور افغان صدر کے مابین ملاقات کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔ترجمان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے کابل میں حالیہ دہشت گرد حملے کی مذمت کی اور کہا کہ پاکستان افغانستان مٰں امن و استحکام کیلئے پر عزم ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply