- Advertisement -
پیرس ۔ 21 مئی (اے پی پی) رواں سال کا دوسرا گرینڈ سلیم فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ (کل) اتوار سے فرانس کے دارلحکومت پیرس میں شروع ہوگا جس میں نامور مرد و خواتین کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کےلئے ایکشن میں دکھائی دیں گے، 17 مرتبہ گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے سوئس ٹینس سٹار راجر فیڈرر کیریئر میں پہلی بار فرنچ اوپن میں حصہ نہیں لے سکیں گے، وہ فٹنس مسائل کا شکار ہیں۔
- Advertisement -