24.9 C
Islamabad
اتوار, اپریل 27, 2025
ہومضلعی خبریںڈیرہ اسماعیل خان، نامعلوم ملزمان نے اراضیات میں فائرنگ کرکے 35سالہ شخص...

ڈیرہ اسماعیل خان، نامعلوم ملزمان نے اراضیات میں فائرنگ کرکے 35سالہ شخص کو قتل کردیا

- Advertisement -

ڈیرہ اسماعیل خان۔ 26 اپریل (اے پی پی):علاقہ پنیالہ کے گائوں وانڈہ کریم میں نامعلوم ملزمان نے اراضیات میں فائرنگ کرکے 35سالہ شخص کو قتل کردیا۔پولیس نے مقتول کی والدہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ شہیدنواب کی حدود وانڈہ کریم میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے 35سالہ یوسف ولد عطاء اللہ سکنہ وانڈہ کریم کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

- Advertisement -

تھانہ نواب شہید میں مقتول کی والدہ نے اس واقعہ کی رپورٹ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کرا دی ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=588206

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں