اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی) وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ڈی جی اینٹی نارکاٹیکس فورس میجر جنرل مسرت نواز ملک نے ٹیلیفون پر رابطہ کر کے انہیں پی آئی اے کے مسافر طیارے سے منشیات کی برآمدگی سے متعلق کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سے آگاہ کیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے وزیر داخلہ کو بتایا کہ …
وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ڈی جی اینٹی نارکوٹیکس فورس نے مسافر طیارے سے منشیات کی برآمدگی کی تحقیقات میں پیش رفت سے آگاہ کیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی) وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ڈی جی اینٹی نارکاٹیکس فورس میجر جنرل مسرت نواز ملک نے ٹیلیفون پر رابطہ کر کے انہیں پی آئی اے کے مسافر طیارے سے منشیات کی برآمدگی سے متعلق کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سے آگاہ کیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے وزیر داخلہ کو بتایا کہ طیارہ منشیات کیس میں اب تک کی جانے والی تحقیقات میں اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے جس کے نتیجے میں چند گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔








