صدر مملکت ممنون حسین کی قومی کرکٹ ٹیم کوسیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف شاندار کامیابی پر مبارکباد

مکہ مکرمہ ۔ 14 جون (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی کرکٹ ٹیم کوسیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے ہر شعبے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ صدر مملکت نے اس توقع کا اظہار کیا کہ قومی کرکٹ ٹیم فائنل میں بھی بہتر کارکردگی کا مظاہر …

مکہ مکرمہ ۔ 14 جون (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی کرکٹ ٹیم کوسیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے ہر شعبے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ صدر مملکت نے اس توقع کا اظہار کیا کہ قومی کرکٹ ٹیم فائنل میں بھی بہتر کارکردگی کا مظاہر کرتے ہوئے قوم کی امنگوں پر پورا اترے گی۔

Leave a Reply