27.7 C
Islamabad
بدھ, اپریل 30, 2025
ہومعلاقائی خبریںنو تعینات ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان نےcommand

نو تعینات ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان نےcommand

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 29 اپریل (اے پی پی):نو تعینات ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان نے ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی کمان سنبھال لی۔ٹریفک پولیس کے چاق و چوبند دستہ کی جانب سلامی پیش کی گئی۔اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک نے ایس ایس پی ٹریفک کو خوش آمدید کہا۔

سلامی کے بعد انسپکٹر ٹریفک وسیم خان کی جانب سے محرر سٹاف، ایم ٹی سٹاف اور دیگر دفتری سٹاف کے ساتھ تعارف کروایا گیا۔ بعد ازاں ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان نے باقاعدہ ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کا چارج سنبھال لیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=589539

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں