Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
35 C
Islamabad
بدھ, جون 18, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم قومی خبریں نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کےمارچ کے ماہانہ فیول...
  • قومی خبریں

نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کےمارچ کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے جمع کروائی گئی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کر لی

کی طرف
Azhar Farooq
-
منگل, 29 اپریل 2025, 4:04 شام
106
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    نیپرا کی ڈسکوز کےاپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے عوامی سماعت مکمل

    اسلام آباد۔29اپریل (اے پی پی):نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کےمارچ کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے جمع کروائی گئی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کر لی۔ منگل کونیپرا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت عوامی سماعت میں سی پی پی اے جی کے عہدیدار، بزنس کمیونٹی، وزارت توانائی کے نمائندوں ،صحافیوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سی پی پی اے جی نے ایف سی اے کی مد میں 3 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست جمع کروائی تھی، سی پی پی اے جی کی جانب سے مسلسل 9 ماہ سے ایف سی اے کی مد میں کمی کی درخواست کی گئی۔ نیپرا کے مطابق کمی کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن ، پروٹیکٹڈ صارفین ،پری پیڈ صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ سٹیشنز پر ہوگا جبکہ اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پربھی نہیں ہو گا۔ اتھارٹی ڈیٹا کی مزید جانچ پڑتال کے بعد اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی۔

    • ٹیگز
    • NEPRA has completed a public hearing on the application submitted by electricity distribution companies regarding the adjustment of monthly fuel charges for March.
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضموننوشہرہ ورکاں ، سیشن عدالت گوجرانوالہ میں فائرنگ سے دو افراد قتل دو زخمی ہو گئے
      اگلا مضمونمحکمہ نارکوٹکس کنٹرو ل روہڑی سرکل کی کارروائی،منشیات سمگلنگ میں ملوث 2خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار
      Azhar Farooq
      Azhar Farooq

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      drug dealers arrested

      خاکی پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار

      mobile phones

      موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈ

      بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کر سکتا ، ماحولیات کے بجٹ میں اضافہ ہونا چاہئے، شیری رحمان

      تازہ خبریں

      فیصل آباد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول

      Hafiz Sharif - بدھ, 18 جون 2025, 12:50 شام 0

      خاکی پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار

      Hafiz Sharif - بدھ, 18 جون 2025, 12:47 شام 0

      موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈ

      Hafiz Sharif - بدھ, 18 جون 2025, 12:46 شام 0

      بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کر سکتا ، ماحولیات کے بجٹ میں اضافہ...

      Hafiz Sharif - بدھ, 18 جون 2025, 12:44 شام 0

      سیالکوٹ،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،600لیٹر ملاوٹی دودھ تلف

      Hafiz Sharif - بدھ, 18 جون 2025, 12:36 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول