اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی)وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی نے کہاہے کہ عمران خان کے پاس شریف فیملی کے خلاف کوئی ثبوت نہیں۔ جمعرات کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نے تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو یقینی ثابت کیا …
عمران خان کے پاس شریف فیملی کے خلاف کوئی ثبوت نہیں، عابد شیرعلی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی)وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی نے کہاہے کہ عمران خان کے پاس شریف فیملی کے خلاف کوئی ثبوت نہیں۔ جمعرات کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نے تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو یقینی ثابت کیا ہے۔








