وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف سے عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر پچاموتھو ایلانگوان کی ملاقات بجلی کی پیداوار کے شعبے میں عالمی بنک کے تعاون سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ محمد آصف سے عالمی بنک کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر پچاموتھو ایلانگوان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بجلی کی پیداوار کے …
وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف سے عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر پچاموتھو ایلانگوان کی ملاقات بجلی کی پیداوار کے شعبے میں عالمی بنک کے تعاون سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

مزید خبریں
وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف سے عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر پچاموتھو ایلانگوان کی ملاقات بجلی کی پیداوار کے شعبے میں عالمی بنک کے تعاون سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ محمد آصف سے عالمی بنک کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر پچاموتھو ایلانگوان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بجلی کی پیداوار کے شعبے میں عالمی بنک کے تعاون سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر نے وفاقی وزیر کو یقین دہانی کرائی کہ بنک پاور سیکٹر کی ترقی کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔