- Advertisement -
لاہور۔30اپریل (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور راوی روڈ پر گیس سلنڈر پھٹنے سے 5قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و رنج کا اظہارکرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے غیر معیاری گیس اور سلنڈر زکی خرید و فروخت پر کریک ڈائون مزید سخت کرنے کا حکم دیا اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590629
- Advertisement -