اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پیچ موتھو النگووان نے یہاں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف سے ملاقات کی اور بجلی کے شعبہ میں عالمی بینک کے تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے یقین دلایا کہ پاکستان میں بجلی کے شعبہ کی حالت بہتر بنانے کے لئے بینک تعاون جاری رکھے گا۔
عالمی بینک کے علاقائی ڈائریکٹر کی وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف سے ملاقات،بجلی کے شعبہ میں عالمی بینک کے تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا

مزید خبریں