چین کے اعلیٰ سیاسی مشیریوزینگ شینگ کی چئیرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد +بیجنگ ۔ 16 جون (اے پی پی) چین کے اعلیٰ سیاسی مشیریوزینگ شینگ نے پاکستان اورچین کے درمیان دوستی کو سدابہار قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں چین کی مکمل حمایت پر پاکستان کی حکومت اورفوج کی تعریف کی ہے ۔ یہ بات انہوںنے چئیرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات میں کہی۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک اورخطے کے ممالک …

اسلام آباد +بیجنگ ۔ 16 جون (اے پی پی) چین کے اعلیٰ سیاسی مشیریوزینگ شینگ نے پاکستان اورچین کے درمیان دوستی کو سدابہار قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں چین کی مکمل حمایت پر پاکستان کی حکومت اورفوج کی تعریف کی ہے ۔ یہ بات انہوںنے چئیرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات میں کہی۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک اورخطے کے ممالک کے امن اورسلامتی کو محفوظ بنانے کیلئے پاکستان اورچین کی مسلح افواج کو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون میں اضافہ کرنا چاہئیے۔

Leave a Reply