چین کے مرکزی ملٹری کمیشن کے رکن جنرل فانگ فن گوئی کا پاکستان اورچین کی 12ویں دفاعی وسلامتی مشاورت کے موقع پر اظہارخیال

اسلام آباد +بیجنگ۔ 16 جون (اے پی پی) چین کے مرکزی ملٹری کمیشن کے رکن جنرل فانگ فن گوئی نے کہاہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ فوجی تعلقات میں بتدریج اضافہ ہواہے۔یہ بات انہوں نے پاکستان اورچین کی12ویں دفاعی وسلامتی مشاورت کے موقع پر کہی۔انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ فوجی تعلقات میں بتدریج اضافہ ہوا ہے جس کا اظہار اعلیٰ سطح کے روابط،مشترکہ تربیت، ہتھیاروں …

اسلام آباد +بیجنگ۔ 16 جون (اے پی پی) چین کے مرکزی ملٹری کمیشن کے رکن جنرل فانگ فن گوئی نے کہاہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ فوجی تعلقات میں بتدریج اضافہ ہواہے۔یہ بات انہوں نے پاکستان اورچین کی12ویں دفاعی وسلامتی مشاورت کے موقع پر کہی۔انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ فوجی تعلقات میں بتدریج اضافہ ہوا ہے جس کا اظہار اعلیٰ سطح کے روابط،مشترکہ تربیت، ہتھیاروں اورآلات اورانسداد دہشت گردی کے آپریشنز میں عملی تعاون سے بخوبی ہوتاہے۔

Leave a Reply