29.9 C
Islamabad
منگل, مئی 6, 2025
ہومعلاقائی خبریںپنجاب فوڈ اتھارٹی کے ایڈ یشنل ڈی جی کی راولپنڈی میں کاروائیاں...

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ایڈ یشنل ڈی جی کی راولپنڈی میں کاروائیاں جاری

- Advertisement -

راولپنڈی۔ 03 مئی (اے پی پی):پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ایڈ یشنل ڈی جی کی راولپنڈی میں کاروائیاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ایڈ یشنل ڈی جی نے ٹیموں کے ہمراہ راوت انڈسٹریل ایریا کااچانک دورہ کیا

اور 2 پروڈکشن یونٹس کو صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات اور قانونی خلاف ورزی پر 2 لاکھ کا جرمانہ عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223 پر رابطہ کریں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=591986

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں