چنیوٹ۔ 04 مئی (اے پی پی):ضلع بھر میں ای پولیس پوسٹ ایپ کے ذریعے مشکوک افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ کا عمل جاری ہے۔
پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ای پولیس پوسٹ ایپ کے ذریعے 1485 افراد کو چیک کیا ۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پولیس نے ای پولیس پوسٹ ایپ کے ذریعے 1204 وہیکلز کو چیک کیاگیا۔
ای پولیس پوسٹ ایپ سے چیکنگ کے دورا ن تین مسروقہ گاڑیاں برآمد ہوئیں۔