سینئر صحافی اوراے پی پی اردو نیوز سروس کے انچارج حنیف صابر کے والد کو انکے آبائی علاقے قصور میں سپرد خاک کردیا گیا

اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) سینئر صحافی اور ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) اردو نیوز سروس کے انچارج حنیف صابر کے والد جورضائے الٰہی سے جمعہ کو انتقال کرگئے انہیں انکے آبائی علاقے قصور میں سپرد خاک کردیا گیا ہے ان کی نماز جنازہ میں راولپنڈی اسلام آباد سمیت دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والی صحافی برادری اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق …

اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) سینئر صحافی اور ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) اردو نیوز سروس کے انچارج حنیف صابر کے والد جورضائے الٰہی سے جمعہ کو انتقال کرگئے انہیں انکے آبائی علاقے قصور میں سپرد خاک کردیا گیا ہے ان کی نماز جنازہ میں راولپنڈی اسلام آباد سمیت دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والی صحافی برادری اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

Leave a Reply