اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر مملکت اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی اور ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان ( اے پی پی ) اردو نیوز سروس کے انچارج حنیف صابر کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ …
مریم اورنگزیب کی سینئر صحافی اور اے پی پی اردو نیوز سروس کے انچارج حنیف صابر کے والد کے انتقال پر تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر مملکت اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی اور ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان ( اے پی پی ) اردو نیوز سروس کے انچارج حنیف صابر کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔








