23.8 C
Islamabad
منگل, مئی 6, 2025
ہومقومی خبریںمحسن نقوی کی فتح میزائل کے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں، انجینئرز اور...

محسن نقوی کی فتح میزائل کے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں، انجینئرز اور قیادت کو مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔5مئی (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے فتح میزائل کے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں، انجینئرز اور عسکری قیادت کو مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فتح میزائل کا کامیاب تجربہ پاکستان کے سائنسدانوں، انجینئرز اور عسکری قیادت کا شاندار کارنامہ ہے، قوم کو بھی فتح میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دیتا ہوں۔

- Advertisement -

اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا کہ پاکستان کے سٹرٹیجک اداروں اور سکیورٹی فورسز کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592788

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں