اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی )نے ذرائع ابلاغ کے بعض حصوں میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی کارروائی کے دوران لیک ہونے والی کسی قسم کی تصاویر میں ایس ای سی پی کے کسی ملازم کے ملوث ہونے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ایس ای سی پی کی طرف سے جمعہ …
ایس ای سی پی کی جے آئی ٹی کارروائی کے دوران لیک ہونے والی تصاویر میں کسی ملازم کے ملوث ہونے سے متعلق خبروں کی تردید
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی )نے ذرائع ابلاغ کے بعض حصوں میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی کارروائی کے دوران لیک ہونے والی کسی قسم کی تصاویر میں ایس ای سی پی کے کسی ملازم کے ملوث ہونے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ایس ای سی پی کی طرف سے جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارے کو اس حوالے سے جے آئی ٹی کی طرف سے کوئی ریفرنس موصول نہیں ہوا۔








