- Advertisement -
بھکر ۔ 06 مئی (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی ہدایت پر اے ڈی سی جی عباس رضا ناصر نے مین شاہراؤں کے ساتھ بارشی کٹاؤ سے پڑنے والے گڑھوں کا فی الفور بند کرنے کیلئے ایکسئین ہائی ویز کو ہدایات جاری کیں تاکہ ٹریفک حادثات سے بچا جاسکے اور روڈز کی پختگی کی برقراریت کو بھی قائم رکھا جاسکے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593343
- Advertisement -