31 C
Islamabad
بدھ, مئی 7, 2025
ہومقومی خبریںپاکستانی افواج نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کے...

پاکستانی افواج نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کے دو جہاز گرا دیئے

- Advertisement -

راولپنڈی ۔7مئی (اے پی پی):پاکستانی افواج نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کے دو جہاز گرا دیئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہی ہیں،ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاک فضائیہ نے دشمن کے دو جہاز گرا دیئے ہیں جبکہ پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593670

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں