24.6 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی میں جمع کے اجلاس میں ایجنڈا کے مطابق معمول کی...

قومی اسمبلی میں جمع کے اجلاس میں ایجنڈا کے مطابق معمول کی کارروائی معطل کرنے کی تحریک کی منظوری

- Advertisement -

اسلام آباد۔8مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی نے 9 مئی کو ہونے والے اجلاس میں ایجنڈا کے مطابق معمول کی کارروائی معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دیدی۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی پی پی کے اعجاز جاکھرانی نے 9 مئی کو ہونے والے اجلاس میں ایجنڈا کے معمول کی کارروائی معطل کرکے پاک بھارت سرحدی صورتحال پر بحث جاری رکھنے کی تحریک ایوان میں پیش کرنے کی اجازت مانگی، اجازت ملنے پر انہوں نے تحریک ایوان میں پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دیدی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594393

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں