افغان مہاجرین کی وطن واپسی کاعمل جاری

اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) ملک بھر سے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کاعمل جاری ہے اب تک 14لاکھ 10ہزار افغان مہاجرین اپنے وطن واپس پہنچ چکے ہیں ۔ واپس جانے رجسٹرڈ مہاجرین کو دو سو ڈالر فی کس وطن واپسی ر دیا جارہاہے ۔ وزارت سیفران کے حکام کے مطابق پاکستان میں قیام پذیر افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے وطن واپس جانے …

اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) ملک بھر سے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کاعمل جاری ہے اب تک 14لاکھ 10ہزار افغان مہاجرین اپنے وطن واپس پہنچ چکے ہیں ۔ واپس جانے رجسٹرڈ مہاجرین کو دو سو ڈالر فی کس وطن واپسی ر دیا جارہاہے ۔ وزارت سیفران کے حکام کے مطابق پاکستان میں قیام پذیر افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے وطن واپس جانے والے رجسٹرڈ مہاجرین وطن واپسی سے قبل یو این ایچ سی آرسے رابطہ کرکے وطن واپسی کی تاریخ ملنے کے بعد یو این ایچ سی آر کے وطن واپسی کے مراکز سے رابطہ کررہے ہیں۔

Leave a Reply