گوادر انٹرنیشنل ائر پورٹ پر رواں سال تعمیراتی کام کا آغاز ہوجائے گا،، سی پیک سیکرٹریٹ

اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت گوادر انٹرنیشنل ائر پورٹ پر رواں سال تعمیراتی کام کا آغاز ہوجائے گا،منصوبے کاابتدائی تخمینہ 23ارب روپے لگایا گیا ہے، منصوبہ دو سے تین سالوںمیں مکمل کیا جائے گا، ہزاروں کی تعداد میں مقامی افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے ، گوادار ائر پورٹ کیساتھ ساتھ گوادر ماسٹر سٹی پلان، ایسٹ بے ایکسپریس …

اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت گوادر انٹرنیشنل ائر پورٹ پر رواں سال تعمیراتی کام کا آغاز ہوجائے گا،منصوبے کاابتدائی تخمینہ 23ارب روپے لگایا گیا ہے، منصوبہ دو سے تین سالوںمیں مکمل کیا جائے گا، ہزاروں کی تعداد میں مقامی افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے ، گوادار ائر پورٹ کیساتھ ساتھ گوادر ماسٹر سٹی پلان، ایسٹ بے ایکسپریس وے، گوادار ہستال کی اپ گریڈیشن اور آبنوشی منصوبوں پر بھی کام تیز کردیا گیا ہے، منصوبو کی تکمیل سے گوادر جدید شہروں کے صف میں شامل ہوجائے گا۔

Leave a Reply