ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 2 ارب 86کروڑ سے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 2 ارب 86کروڑ 88لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 2 ارب 86کروڑ 88لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

Leave a Reply