اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ کے رہنما دانیال عزیز نے اپنے خلاف دائر توہین عدالت مقدمے کی سماعت کے بعد الیکشن کمیشن سے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عید سے پہلے اپنا جواب جمع کرا کے ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم اداروں کی پاسداری کرتے ہیں جبکہ عمران خان نے الیکشن کمیشن سمیت تمام اداروں کی تذلیل کی ہے،عمران …
اپنا جواب جمع کرا کے ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم اداروں کی پاسداری کرتے ہیں،دانیال عزیز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ کے رہنما دانیال عزیز نے اپنے خلاف دائر توہین عدالت مقدمے کی سماعت کے بعد الیکشن کمیشن سے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عید سے پہلے اپنا جواب جمع کرا کے ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم اداروں کی پاسداری کرتے ہیں جبکہ عمران خان نے الیکشن کمیشن سمیت تمام اداروں کی تذلیل کی ہے،عمران خان ہر عدالت سے مفرور ہیں اور اپنے خلاف دائر مقدمات کا جواب ہی نہیں دیتے کیونکہ ان کے پاس جواب ہے ہی نہیں۔ن لیگ ہر جگہ احتساب کے لئے پیش ہو کر ریکارڈ قائم کر رہی ہے،








